محمد زرین گوجر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

محمد زرین گوجر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے محمدزرین گوجرکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔