بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9جون صبح 8بجے سے رات 8بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نوتھیہ،نوتھیہ پایاں،سنہری مسجد،لنڈی ارباب 2،اباسین،پی اے ایف ایکسپریس،انڈسٹریل کے پیسٹر بنک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9 جون صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایم ای ایس،شاہین فانڈویشن، مھترا2،کالونی،صفدرآباد،شیربرج، فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،