جناح ہسپتال لاہورمیں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز کورونا کا شکار

جناح ہسپتال لاہورمیں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز کورونا کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)جناح ہسپتال میں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا مثبت آگیا۔میڈیا رپورٹس کے ترجمان جناح ہسپتال ڈاکٹر کاشف بشیر نے کہاکہ جناح ہسپتال کے مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد138 ہو گئی، ترجمان ڈاکٹر کاشف بشیرکاکہنا ہے کہ متاثرہ طبی عملے میں 67 ڈاکٹرز،43 نرسزاور28 پیرامیڈیکل سٹاف کے افراد شامل ہیں۔
جناح ہسپتال

مزید :

صفحہ آخر -