سعودی ڈاکٹر عادل العثمان کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

سعودی ڈاکٹر عادل العثمان کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
سعودی ڈاکٹر عادل العثمان کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

  

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں نیشنل گارڈ کے ماتحت کنگ عبدالعزیز ہسپتال کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر عادل العثمان کورونا وائرس سے انتقال کر گئے.

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی ڈاکٹر عادل کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کر رہے تھے.ڈاکٹر عادل مملکت کے ہی شہری تھے۔ سعودی عرب میں ملکی و غیر ملکی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے ڈاکٹر عادل العثمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.

مزید :

عرب دنیا -