شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کیساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام رابطے منقطع کرنے کااعلان کردیا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کیساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام رابطے منقطع کرنے ...
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کیساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام رابطے منقطع کرنے کااعلان کردیا

  

پیانگ یانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کیساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام رابطے منقطع کرنے کااعلان کردیا۔

شمالی کوریا کاکہنا ہے کہ آج دوپہر12 بجے سے جنوبی کوریا کیساتھ تمام رابطے منقطع کر دیئے جائیں گے ،جنوبی کوریا کیساتھ فوجی سطح پر رابطے بھی منقطع کئے جارہے ہیں ،شمالی کوریاکاکہنا ہے کہ جنوبی کوریا نے مایوس کیا، اب رابطہ اور دفتر میں آمنے سامنے بیٹھنے کاکوئی فائدہ نہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -