”بھارت پاکستان کیخلاف حماقت کرکے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارے گا“گورنر پنجاب نے پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کو مودی کاپاگل پن قراردیدیا

”بھارت پاکستان کیخلاف حماقت کرکے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارے گا“گورنر پنجاب ...
”بھارت پاکستان کیخلاف حماقت کرکے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارے گا“گورنر پنجاب نے پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کو مودی کاپاگل پن قراردیدیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب نے پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کو مودی کاپاگل پن قراردیدیا،چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف حماقت کرکے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارے گا،امیت شاپاکستان پر حملے کی دھمکی سے پہلے 27 فروری کاانجام یاد رکھے ۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ آرمی چیف کی قیادت میں افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دے گی ،مودی کی پالیسیاں خود بھارت کیلئے خطرہ بن چکی ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -