سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قراردیدیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر ...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قراردیدیا

  

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قراردیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس ہوا،جس میں بار کے عہدیداروں نے شرکت کی ،جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قراردیدیا۔اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ریفرنس کیخلاف درخواست بھی دائر کررکھی ہے،ایگزیکٹو کمیٹی جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی سمجھتی ہے ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -