نیب ملتان کے 4 افسروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نیب ملتان کے 4 افسروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
نیب ملتان کے 4 افسروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ملتان کے 4 افسروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

محکمہ صحت ملتان کے مطابق نیب ملتان کے 4 افسربھی کورونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں ،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سٹاف میاں وقار،ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان عتیق میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب ملتان بابراورراﺅ خالق بھی کوروناوائرس کاشکار ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -کورونا وائرس -