پشاور کے ہسپتال میں داخل کورونا مریض کی خواہش ڈاکٹرز نے پوری کر دی

پشاور کے ہسپتال میں داخل کورونا مریض کی خواہش ڈاکٹرز نے پوری کر دی
پشاور کے ہسپتال میں داخل کورونا مریض کی خواہش ڈاکٹرز نے پوری کر دی

  

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور کے ہسپتال میں داخل کورونا وائرس میں مبتلا مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش پوری کردی گئی۔

دنیا نیوز کے مطابق پشاورکے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج 71 سالہ مریض اسد نوید نے اپنی سالگرہ منانے کی خواہش کا اظہار کیا۔اسد نوید کی خواہش پر ڈاکٹروں نے آئی سی یو میں کیک منگوا لیا، بزرگ مریض نے بیڈ پر ہی اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا، ڈاکٹروں نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -