شہبازشریف کی نیب پیشی"لوٹ کے بدھوگھرکوآئے"کے مترادف ہے،فیاض الحسن چوہان

شہبازشریف کی نیب پیشی"لوٹ کے بدھوگھرکوآئے"کے مترادف ہے،فیاض الحسن چوہان
شہبازشریف کی نیب پیشی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کی نیب میں پیشی پر کہاہے کہ شہبازشریف کی نیب پیشی"لوٹ کے بدھوگھرکوآئے"کے مترادف ہے،شہبازشریف نے ملکی خزانے کوگھرکامال سمجھ کراڑایا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ شہبازشریف کی قانون سے بچ جانے کی توقع خام خیالی ہے،شاہدخاقان،احسن اقبال ودیگرلیگی رہنماو¿ں کواپناانجام نظرآرہا ہے،انہوں نے کہاکہ کرپٹ مافیا کےاحتساب کا عمل ہرصورت جاری رہے گا

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -