عامر کیانی کیخلاف کرپشن انکوائری، ظفر مرزا کیخلاف کرپشن شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری

عامر کیانی کیخلاف کرپشن انکوائری، ظفر مرزا کیخلاف کرپشن شکایت کی جانچ پڑتال ...
عامر کیانی کیخلاف کرپشن انکوائری، ظفر مرزا کیخلاف کرپشن شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین نیب نے سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کیخلاف کرپشن انکوائری جبکہ معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کیخلاف کرپشن شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔

نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران، سی ڈی اے افسران کیخلاف بھی کرپشن انکوائری کی منظوری دی گئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -