"لمبے بالوں والی خوبصورت لڑکی"، 'حلیمہ سلطان' کی نئی تصویر وائرل

"لمبے بالوں والی خوبصورت لڑکی"، 'حلیمہ سلطان' کی نئی تصویر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اسرا بیلجک نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصویر شیئر کی ہے ۔

خوبصورت مقام پر کھینچی یہ تصویر دیکھنے میں کوئی پینٹنگ محسوس ہوتی ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on


اسرا کی تصویر کو چند گھنٹوں میں 6 لاکھ سے زیادہ لوگ پسند کر چکے ہیں۔


خوبصورت گلاسز، لمبے سیاہ بال اور دلکش نظارے نے ان کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ ایک مداح نے کمنٹ کیا لمبے بالوں والی خوبصورت لڑکی۔

اسرا کے مداحوں میں پاکستانیوں کی بھی بہت بڑی تعداد شامل ہے، ان کی پوسٹس پر اردو  میں بھی تبصروں کا سیلاب امڈ آتا ہے۔

گزشتہ دنوں میں پوسٹ کی گئی ایک اور دلکش تصویر آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

Bonjour à tous ????

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

مزید :

تفریح -