ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،چار افراد زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،چار افراد زخمی
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،چار افراد زخمی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے چنڈ روٹ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنا یا ہے جس سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھر پور دیا۔

مزید :

قومی -