پی ایس ایل کا پہلا میچ آج کن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور کب شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

پی ایس ایل کا پہلا میچ آج کن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور کب شروع ہوگا؟ ...
پی ایس ایل کا پہلا میچ آج کن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور کب شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔

پہلا میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔کراچی کنگز کی ٹیم اسوقت پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،پشاور زلمی دوسرے،اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے،لاہور قلندر چوتھے،ملتان سلطانز پانچویں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔کل پی ایس ایل کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز جبکہ دوسرا میچ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -PSL -PSL News Update -