شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز کی رسم قل آج اداکی جائیگی 

شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز کی رسم قل آج اداکی جائیگی 

  

لاہور(این این آئی)سابق سیکرٹری اطلاعات پنجاب شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز مرحوم کی رسم قل آج بروز بدھ بعد از نماز عصر جامع مسجد بلاک ای ٹوواپڈا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائیگی- قران خوانی کا آغاز عصر کے بعدہو گا اور دعا نماز مغرب سے پہلے کی جائے گی -

نعمان بن عزیز

مزید :

صفحہ آخر -