تمام جاندار شے میں انسان سب سے خطرناک ہے، نعمان
لاہور(فلم رپورٹر)اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دْنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دے دیا۔نعمان اعجاز نے اپنے ا?فیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں۔نعمان اعجاز نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’اس دْنیا میں تمام جاندار شے میں انسان سب سے خطرناک ہے۔اداکار نے لکھا کہ ’یہ انسان کسی کو نہیں بخشتے ہیں۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ ’اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔