فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

  فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ  پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیے ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں خوف ہراس پھیلانے والے ملزمان رضوان عرف اجو اور اسکے ساتھی فرحان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ملزمان گلی محلے میں گزرنے والی لڑکیوں کو تنگ کرتے اور آوازیں کستے تھے گزشتہ روز محلہ داروں نے ملزمان کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا جس پر ملزمان طیش میں آ گئے اور سرعام ناجائز اسلحہ سے فائرنگ شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -