بھاٹی گیٹ، 50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد 

  بھاٹی گیٹ، 50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد؎ تفصیلات کے مطابق  بھاٹی گیٹ کے علاقے پرندہ مارکیٹ میں نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ نعش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 50 سال کے قریب ہے جو نشے کا عادی تھا۔

اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی۔

مزید :

علاقائی -