ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ہے،بیلم حسنین

   ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ہے،بیلم حسنین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)گھوٹکی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ہے ٹرین کا سفرپاکستان میں خوفناک ترین ہوتاجارہاہے وزیر بدلنے سے کچھ نہیں ہوگاحکومتی کاکردگی انتہائی ناقص رہی ہے جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے ریلوے سمیت ہرشعبے کا بیڑہ غرق کردیاگیاہے قیمتی جانوں کے ضیاع کے ذمہ دارموجودہ حکمران ہیں ان خیالات کااظہارپیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -