پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل

پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن کو ہارٹ اٹیک حاجی عزیزالرحمن چن کر اتفاق ہسپتال میں ایک سٹنٹ ڈال دیا گیا۔ حاجی عزیزالرحمن چن  کے اہلخانہ کے مطابق اب ان کی طبیعت سنبھل گئی ہے اور بات چیت کر رہے ہیں۔اس دوران پارٹی کے سینئر رہنماء و ٹکٹ ہولڈر فیصل میر،چوہدری وقاص منشاء پرنس نے ہسپتال میں حاجی عزیز الرحمن چن کی عیادت کی اور ان کی لمبی عمر و صحت کے لئے دعا بھی کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -