حکومت کی سیاحتی پالیسیاں قابل تعریف ہیں،حاجی اکرم

حکومت کی سیاحتی پالیسیاں قابل تعریف ہیں،حاجی اکرم

  

لاہور(پ ر) بابا گورونا نک دیو جی ٹورازم سروس کا مقصددنیا بھر سے پاکستان آنے والے سکھوں کو سہولیات دینا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین حاجی اکرم نے تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ حکومت کی تمام سیاحتی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں،ٹورازم کو فروغ دینے سے ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا،چیف ایگزیکٹو میجر(ر) ڈاکٹر اعجاز شاہ نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے پوری  دنیا میں مانا جاتا ہے ہم سیاحت کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -