سٹیٹ بینک رپورٹ حکومتی دعوؤں کی قلعی کھولنے کیلئے کافی ہے،حسن مرتضیٰ

سٹیٹ بینک رپورٹ حکومتی دعوؤں کی قلعی کھولنے کیلئے کافی ہے،حسن مرتضیٰ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ حکومتی دعوں کی قلعی کھولنے کیلئے کافی ہے۔رواں مالی سال میں اندرونی قرضوں میں 2000 ارب روپے کا اضافہ،یہ رقم زمین کھا گئی یا آسمان ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے سٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی بلند کرنیکے دعویدار ان سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لینا چاہتے ہیں،شدید گرمی میں دو پنکھے چلانیوالے گھرانے کا بل ساڑھے 4 ہزار ہو چکا ہے،تبدیلی کانعرہ لگا کے انیوالوں نے عوام کی زندگی میں زہر گھول دیا۔

 یے۔لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کے بھاری بل عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ہے۔حسن مرتضی نے کہا کہ پیپلز پارٹی بجٹ کے اعداد و شمار دیکھ کر حکومت کی بد نیتی کو بے نقاب کریگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -