توہین عدالت کی درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کونوٹس، جواب طلب 

توہین عدالت کی درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کونوٹس، جواب طلب 

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے توہین عدالت کی درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن علی آغا کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا درخواست گزارشہری اسلم کھرل کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیاہے کہ عدالت نے اسلحہ لائسنس منتقل کرنے سے متعلق حکم جاری کیا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم نے عدالتی احکامات نظر انداز کرکے توہین عدالت کی عدالت سے استدعاہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

نوٹس 

مزید :

صفحہ آخر -