اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیلئے درخواست سماعت کیلئے جسٹس شجاعت علی کی عدالت کو بھجوا دی گئی

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیلئے درخواست سماعت کیلئے جسٹس شجاعت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیلئے دائردرخواست کوسماعت کے لئے مسٹرجسٹس شجاعت علی خان کی عدالت کو بھجوا دیا  دوران سماعت عدالت کوبتایا گیا کہ اسی نوعیت کا کیس جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں زیر التوا ہے،اداکارہ صوفیہ مرزا نے بچیوں کو بیرون ملک سے بازیابی کروانے کے لئے عدالت عالیہ سے رجوع کررکھاہے۔

صوفیہ مرزا

مزید :

صفحہ آخر -