کینیڈا میں بیگناہ پاکستانی خاندان کا قتل دہشتگردی ہے،مریم نواز
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بیگناہ پاکستانی خاندان کا قتل دہشتگردی ہے، دعا ہے متاثرہ خاندان کوانصاف ملے اور دنیا بھر میں تعصب سے پاک معاشرہ پروان چڑھے۔ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں انہوں نے کہا میری تمام تر ہمدردیاں زندہ بچ جانے والے بچے کیساتھ ہیں۔
مریم نواز