ایسے واقعات تب ہی رکیں گے جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائیگی 

 ایسے واقعات تب ہی رکیں گے جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائیگی 

  

اے این پی کے رہنماء غلام احمد بلور نے ڈہر کی کے قریب ٹرین خادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ  متاثرین کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہے یقینی طور پر یہ سانحہ بہت بڑا صدمہ ہے  وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ ریاستی ادارے اس واقعہ کی فوری انکوائری کروائیں اور غفلت کے مرتکب افراد کو فوری سزادی جائے ٹرین حادثے پاکستان میں روز مرہ کا معمول بن گئے ہیں ایسے واقعات کی روک تھام تب ہی ممکن ہوگی جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے گی۔

غلام احمد بلور 

مزید :

صفحہ اول -