علاقائی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں، اورنگزیب خان کھچی

 علاقائی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں، اورنگزیب خان کھچی

  

  ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر) ایم این اے اورنگزیب خان کھچی نے سابق نائب ناظم نذیرخان پٹھان کی رہائش گاہ ٹبہ سلطانپور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹبہ سلطانپور (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

تحصیل میلسی کی عوام سے دل کارشتہ ہے اس کو نبھانے کے لیے کسی بھی فائدے یانقصان کی کوئی پرواہ نہیں ہے انہوں نے کہاکہ ہمیں غرض صرف سابقہ محرومیوں کاازالاکرنے سے ہے اور انشاللہ ایک ایک مسئلے کا حل نکالیں گے انہوں نے مزید کہاکہ علاقہ میں جہاں کہیں بھی مسائل ہیں دوست احباب نشاندہی کریں آ ہستہ آ ہستہ ترقیاتی کاموں کے جال بچھادینگے کیونکہ مشن صرف شہریوں کی فلاح وبہبود ہے اس موقع پربابرخان پٹھان ودیگردوست بھی موجود تھے۔

اورنگزیب خان کھچی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -