میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم، 67بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم، 67بجلی چوروں کو رگڑا

  

 ملتان (  نیوز  رپورٹر  )میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 67بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ یونٹس بجلی چوری کرنے پر 17 لاکھ 27 (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہزار روپے جرمانہ عائد۔ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج۔7جون2021 کو ملتان میں 5صارفین کو99235روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 14صارفین کو 154675روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 4صارفین کو207192روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 12بجلی چوروں کو353187روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،ساہیوال میں 6 بجلی چوروں کو101225روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 14صارفین کو481531روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 10صارفین کو277000روپے جرمانہ عائداور خانیوال میں 2بجلی چوروں کو 53000روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

بجلی چوروں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -