کل رواں سال کاپہلا سورج گرہین

 کل رواں سال کاپہلا سورج گرہین

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل 10جون 2021(جمعرات) کو ہوگا جو پاکستان میں نظر(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 نہیں آئے گا پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز دو پہر ایک بجکر 10منٹ،نقطہ عروج سہ پہر 3بجکر40منٹ اور اختتام شام 6بجکر15منٹ پر ہوگا سورج گرہن کا دورانیہ تقریباً5گھنٹے ہوگا سورج گرہن چین سے کینڈا تک دیکھا جاسکے گا۔

 سورج گرہن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -