عملے سے ہاتھا پائی طالب کو چلتی کوچ سے دھکا، عوامی حلقوں کا احتجاج

 عملے سے ہاتھا پائی طالب کو چلتی کوچ سے دھکا، عوامی حلقوں کا احتجاج

  

 کوٹ سبزل (نمائندہ پاکستان)کوٹ سبزل بس اسٹاپ پرمسافرکوچ (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

کے کنڈیکٹر کی کالج کے طالب علم سے ہاتھا پائی، کنڈیکٹر نے طالب علم کو چلتی کوچ سے دھکا دے دیا سڑک پر گرنے سے طالب علم ساحل مجید مصروف  زخمی ہوگیا اوراسکا بازواورٹانگ ٹوٹ گئی وجہ عنادیہ ہے کہ طالب علم کوچ میں سوارہورہاتھاکہ کنڈیکٹر کو یہ ناگوارگزرااوراس نے چلتی کوچ سے طالب علم کودھکا دے دیا اوروہ شدیدزخمی ہوگیا طالب علم نے شہزادہ کوچ نمبری 450کے کنڈیکٹر کی اس غنڈہ گردی پر شدیدردعمل کااظہارکیا اورکوچ کے مالک اوردیگراعلی حکام سے نوٹس لینے اورانصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔

ہاتھا پائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -