نوشہرہ،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق،3 شدید زخمی

نوشہرہ،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق،3 شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی  ریسکیو نوشہرہ نے زخمی اور ڈیڈ باڈی  کو قریبی اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق  نوشہرہ رشکی  میں ایک افسوسناک واقعہ میں 7 سالہ معصوم بچہ نالے میں گرنے سے جاں بحق   نوشہرہ اکوڑہ خٹک سڑیاخیل اسٹاپ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک  شدید زخمی  حادثہ مال بردار ٹریلہ اور مال بردار ڈمپر کے تصادم  کے باعث پیش آیا حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 نوشہرہ کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی روڈ ٹریفک حادثہ میں 35 سالہ مالک امان سنہ باب جدید شدید زخمی جبکہ 40 سالہ شاہد علی سنہ ارمڑوں موقع پر ہی جاں بحق ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی اور جاں بحق شخص  کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے قاضی حسین احمد میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔ ریسالپور کے علاقے رشکء میں نالے میں 7 سالہ بچے کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نوشہرہ سے غوط خور  ٹیم موقع پر پہنچ گئیریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے بچے کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سعد ولد صابر عمر 7 سال سکنہ رشکء نالے میں گر کر ڈوب گیانوشہرہ کے علاقے خیشگی روڈ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ روڈ ٹریفک حادثہ مہران گاڑی اور رکشہ کے تصا دم کے باعث پیش آیا روڈ ٹریفک حادثے کیدوران3 افراد زخمی حادثے کے دوران زخمی ہونے والے افراد میں ظفر علی عمر 35 سال سکنہ نیستہ قاسم اللہ عمر 19 سال سنہ نیستہ محمود عمر 45 سال سنہ نیستہ ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹیشن 11 نوشہرہ کینٹ سے موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد QHAMC ہسپتال منتقل کیا ڈاگ بیسود جنازہ گاہ  سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیاطلاعات کے مطابق نا معلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق گولی لگنے کی وجہ سے شاہد گل خان ولد سعیدہ خان عمر 52 سال سکنہ طورخیل شاہ کوٹ جاں بحق ریسکیو1122 نوشہرہ سٹیشن 22 پبی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کو پبی ہسپتال منتقل کر دیا۔