پولیو مہم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کی نگرانی میں جاری پو لیو ٹیموں کی سیکور ٹی پر اطمینان کا اظہار

پولیو مہم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کی نگرانی میں جاری پو لیو ٹیموں ...

  

 پبی (نما ئندہ پاکستان) پولیو مہم کے پہلے روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کی نگرانی میں جاری پو لیو ٹیموں کی سیکور ٹی پر اطمینان کا اظہار کیا والدین پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پو لیو قطرے ضرور پلا ئیں اور اپنے بچوں کو معذوری سے بچا ئیں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے خیر آباد تحصیل جہانگیرہ میں جاری پولیو مہم کی نگران کرتے ہوئے مختلف پولیو ٹیموں کا معائنہ کیاانہوں نے پولیوں ٹیموں کی نگرانی کرتے ہوئے سیکیورٹی و ددیگر صورتحال کا جائزہ لیابچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جبکہ پولیو ٹیموں کو  ہدایات جاری کی کے وہ متعلقہ علاقوں میں چھان بین کریں تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو قطروں سے محروم نہ رہ سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -