زین علی رضاء اسسٹنٹ  کمشنر تخت بھائی تعینات

زین علی رضاء اسسٹنٹ  کمشنر تخت بھائی تعینات

  

تخت بھائی (نمائندہ پاکستان) زین علی رضاء اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی تعینات۔ وہ اس سے پہلے مردان میں فنانس آفیسرکی حیثیت سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں۔ جبکہ سابق اسسٹنٹ کمشنر میڈم انیلہ فہیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا۔جس کا با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -