جنوبی وزیرستان: دوتانی  قبائل نے بچوں کو پولیو  قطرے پلانے سے انکار کردیا

جنوبی وزیرستان: دوتانی  قبائل نے بچوں کو پولیو  قطرے پلانے سے انکار کردیا

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: دوتانی قبائل نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کردیا،تفصیلات کیمطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ توئی خلہ میں دوتانی قبائل نے حالیہ پولیو مہم کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے، دوتانی قبائل کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے توئی خلہ میں نادرا آفس قائم کرنے کے علاوہ احساس پروگرام سروس بحالی سمیت تحصیلدار توء خلہ کو اپنے دفتر توئی خلہ میں ڈیوٹی دینے کا پابند جائے۔انکا کا کہنا تھا کہ حکومت جب تک ہمارے مطالبات نہیں تسلیم کرتے تب تک ہم پولیوں کی قطرے اپنے بچوں کو نہیں پلائنگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -