بزم مصنفین ہزارہ کے عہدیداران کا اعلان،محمد ریاض ملک وائس چیئرمین منتخب

  بزم مصنفین ہزارہ کے عہدیداران کا اعلان،محمد ریاض ملک وائس چیئرمین منتخب

  

ایبٹ آباد(بیورو رپورٹ)معروف مصنف و ڈرامہ نگار محمد ریاض ملک بزم مصنفین ہزارہ کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے ریاض ملک کا تعلق رچھ بہن ایبٹ آباد سے ہے دیگر عہدیداران میں سرپرست ڈاکٹر محمد اقبال اعوان، رہبر،پروفیسر بشیر احمد سوز چیئرمین سپریم کونسل،منصف خان سحاب چیئرمین مجلس شوریٰ، قمر زمان چیف آرگنائزر، ڈاکٹر چن مبارک نائب صدور محمد رشید علوی، سید جان بخاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری، نیازب علی نیازت سیکرٹری میڈیا، نسیم حسن اعوان سیکرٹری انفارمیشن، محمد سہیل تنولی فنانس سیکرٹری،محمد مدثر اعوان آفس سیکرٹری،قاری سجاد احمد قاسمی اور لیگل ایڈوائزر محمد ثاقب تنولی ایڈووکیٹ کا اعلان کر دیا گیا بزم مصنفین ہزارہ کے قیام کا مقصد مصنفین کی خدمات اور حالات زندگی کو کتابی شکل میں مرتب کرنا ہے تنظیم کے مرکزی عہدیداران کے ساتھ ساتھ ضلع ایبٹ آباد،ضلع مانسہرہ،ضلع ہری پور،ضلع بٹگرام کے عہدیداران کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -