بجلی بندرہے گی

 بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,24,20,17,10 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دانش آباد, سی ایم بی , یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, ایگریکلچر فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی17,13,10 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  صدر روڈ, مال روڈ, سوال اویشن, ایم ای ایس 2 فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16,12,9جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  انڈسٹریل ناگمان, ہڑیانہ 1, داود زئی 2,1, خزانہ, کے ایس ایم, اولڈ ناگمان, نیو ناگمان, تحت آباد, او پی ایف,  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9جون صبح 6بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی داود زئی 2, نشات, کے ایس ایم فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی  انڈسٹریل کوہا ٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15,9جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرشد آباد, اباسین, وزیر باغ, اولڈ دیہہ بہادر, اولڈ کوہاٹ روڈ, نیو کوہاٹ روڈ  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,23,16,9 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشتر آباد, فقیر آباد 2, مولوی جی, شیخ آباد, اسلام آباد, سیٹھی ٹاون, ہشتنگری, سکندر پورہ, زریاب   فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی رحمان بابا  گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,23,16,10جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رنگ روڈ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی انڈسٹریل نوشہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17,15,10جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  یونیورسٹی امان گڑھ, فیروز سنز, آر اے بازار, گھی مل, نوشہرہ کینٹ, ارمڑ کالونی, مانکئی شریف فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9,12,14 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  تاروجبہ, پی ایس او, ترناب, اکبر پورہ, کالونی, سکارپ 1, فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی  کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,24,22,17,15,10 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  خرمتو, بیلٹنگ, اولڈ گھمبٹ, شادی خیل, کوہاٹ ایکسپریس, نیو گھمبٹ,  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی  ہبنگو گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,28,26,23,21,19,16,14,12,9 جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 2,1, استرزئی, میٹھاخیل, ہنگو ایکسپریس, بائی پاس   فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,   132کے وی  شبقدر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15,9جون صبح7بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی   شبقدر ہسپتال, پیر بالا, رشکئی, ایس آر او, فاطمہ خیل, حلیم زئی, شبقدر فورٹ  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -