طارق ملک کو ایک بار پھر نادراکا چیئرمین تعینات کر دیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے طارق ملک کو ایک بار پھر نادرا کا چیئرمین تعینات کر دیا تفصیلات کے مطابق طارق ملک پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے دور میں بھی نادرا کے چیئرمین تعینات رہ چکے ہیں۔ طارق ملک کو کابینہ اور وزیرِ اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نادرا کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔
طارق ملک