وزیر ریلوے زیر علاج زخمی بچوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ 

    وزیر ریلوے زیر علاج زخمی بچوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ 

  

 رحیم یارخان(آئی  این پی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی  شیخ زیدہسپتال میں زیر علاج سات اور نو سالہ بہن بھایوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ ہوگیے بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ان معصوم بچوں کے ماں باپ رلوے حادثے میں شہید ہو چکے ہیں وفاقی وزیر کو جب ان بچوں کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے بچوں کے سرپر ہاتھ رکھا اور کہا مجھے اپنے پوتے پوتیاں یاد آرہے ہیں یہ بچے بھی ان کی طرح ہیں وزیر نے ایم ایس اور ڈی ای ایس ہسپتال کو حکم دیا کو وہ ان بچوں کے علاج پر خصوصی توجہ دیں۔

آبدیدہ 

مزید :

صفحہ اول -