سندھ پولیس میں غیر قانوی بھرتیوں کے ریفر نس کی سماعت 15جون تک ملتوی

سندھ پولیس میں غیر قانوی بھرتیوں کے ریفر نس کی سماعت 15جون تک ملتوی
سندھ پولیس میں غیر قانوی بھرتیوں کے ریفر نس کی سماعت 15جون تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں غیر قانوی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت 15جون تک ملتوی کردی۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سما عت ہوئی۔ سابق آئی جی سندھ غلام حید ر جمالی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ریفرنس کے تفتیشی افسر علی رضا بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران وکلاءکی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح کی گئی ، آئند ہ سماعت پر بھی تفتیشی افسر کے بیان پر جرح کی جائے گی۔
احتساب عدالت نے کراچی نے ریفرنس کی مزید 15جون تک ملتوی کردی۔