نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رہنما کو قتل کر دیا گیا

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رہنما کو قتل کر دیا گیا
نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رہنما کو قتل کر دیا گیا

  

نوشہرہ (ویب ڈیسک)نوشہرہ پبی چراٹ روڈ پر ڈاگ بے سود کے قریب خاتون سمیت تین مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سابق کونسلر شاہد خٹک کو ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں قتل کردیا۔

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بدقسمت اسسٹنٹ کمشنر بپی کے دفتر میں میٹنگ کے لئے جارہے تھے ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے۔پبی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -نوشہرہ -