درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

 درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
 درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوگرا کی جانب سے جون کے لئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گیس کمپنیوں کیلئے ا یل این جی کی قیمت میں 0.08ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکا اضافہ کیا گیا ہے ۔

 اوگر ا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 10.04 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 10.33 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -