ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کہنی میں تکلیف کے باعث انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم اسوقت ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ میں موجود ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کین ولیمسن کہنی میں تکلیف کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔دوسرا ٹیسٹ میچ 10 جون سے شروع ہوگا جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل 18 جون سے شروع ہوگا۔بھارت کی ٹیم بھی اسوقت انگلینڈ پہنچ چکی ہے۔

مزید :

کھیل -