سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے

سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے
سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے
سورس:   Wikimedia Commons

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 558 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -