کینیڈا میں مسلمان فیملی  کا قتل ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے

کینیڈا میں مسلمان فیملی  کا قتل ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے
کینیڈا میں مسلمان فیملی  کا قتل ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کینیڈا میں مسلمان فیملی پر حملے کو گھناونا عمل قرار دیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ  مسلمان پاکستانی خاندان پر ہوئے گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں۔میری تمام ہمدردیاں متاثرین کے خاندان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیئے۔کینیڈا میں ایک دہشت گرد نے مسلمان فیملی ان کے مسلمان ہونے کی وجہ سے گاڑی چڑھادی تھی جس سے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے تھے۔