یوٹیلٹی سٹورز پرسبسڈائز گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلٹی سٹورز پرسبسڈائز گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی, ذرائع کے مطابق سبسڈائز گھی کی قیمت 55 روپے فی کلو تک کم ہو گئی۔ گھی اب 355 کی بجائے 300 روپے کلو 9 جون سے عوام کو دستیاب ہوگا۔
یوٹیلٹی سٹورز