مجاملہ ویزے اور سرکاری سکیم کے  فارم فروخت کرنیوالا گروہ سرگرم 

 مجاملہ ویزے اور سرکاری سکیم کے  فارم فروخت کرنیوالا گروہ سرگرم 

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم کی سکیم کا آپریشن شروع ہوتے ہی ملک بھر میں مجاملہ ویزے اور سرکاری سکیم کے فارم فروخت کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا،2سے3 لاکھ میں مجاملہ ویزہ اور دو لاکھ تک سرکاری حج سکیم کا فارم فروخت ہونے لگا۔وزارت مذہبی امور نے مجاملہ و یزہ اور حج فارم فروخت کرنے کی خبروں کا سخت نوٹس لتے ہوئے جوائنٹ سیکرٹری حج عثمان سروش علوی نے ایف بی آر کو مافیا کے خلاف میدان میں اتارنے کا اعلان کر دیا، مجاملہ اور حج فارم سب فراڈ ہیں عوام ہوشیار رہیں۔

گروہ سرگرم

مزید :

صفحہ آخر -