جناح ہسپتال کے قریب پولیس مقابلہ   ایک زخمی ڈاکو گرفتار دوسرا فرار 

 جناح ہسپتال کے قریب پولیس مقابلہ   ایک زخمی ڈاکو گرفتار دوسرا فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کرائم رپورٹر) رات گئے جناح ہسپتال کے قریب پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار ہو گیا۔زخمی ڈاکو کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل بر آمد کر لی۔
پولیس مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -