روزنامہ پاکستان کے سابق گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر قدرت اللہ چودھری کی بیوہ انتقال کر گئیں
لاہور(خصوصی رپورٹ)روزنامہ پاکستان کے سابق گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر قدرت اللہ چودھری کی بیوہ انتقال کر گئیں،ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ نماز فجر کے بعد6بجے ادا کی جائے گی،ان کے گھر کا ایڈریس وقاص سویٹ ہاؤس نمبر1ہربنس پورہ ہے،فون نمبر03334498171پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
انتقال