ڈاکٹر آصف محمود امریکی کانگریس کے پرائمری انتخابات جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلی فورنیا میں ڈاکٹر آصف محمود امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کیلئے پرائمری انتخابات جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔رکن کانگریس بننے کے لیے پہلا مرحلہ جیتنے کے بعد اب وہ نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں بھی حصہ لے سکیں گے۔ ڈاکٹرآصف نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن کانگریس یونگ کم سے گیارہ ووٹوں کی برتری حاصل کی۔کیلیفورنیا کے ریاستی قوانین کے مطابق کانگریس کے لیے پرائمری الیکشن ہوتا ہے جس میں کسی بھی پارٹی کے امیدوار حصہ لے سکتے ہیں۔
ڈاکٹر آصف