پی ٹی آئی رہنما،سابق پارلیمانی  سیکرٹری محمد ندیم قریشی کے والد حکیم الدین قریشی انتقال کرگئے،نماز جنازہ ادا

 پی ٹی آئی رہنما،سابق پارلیمانی  سیکرٹری محمد ندیم قریشی کے والد حکیم الدین ...

  

 ملتان(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب محمد ندیم قریشی کے والد حکیم الدین قریشی بقضائے الہی 

(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

سے انتقال کرگئے ہیں ان کی نماز جنازہ گذشتہ رات سوا بارہ بجے عام خاص باغ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں سمیت شہر کی سماجی و سیاسی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئی،مرحوم کا شمار سپریم کورٹ کے سینئر وکلا میں تھا انہوں نے سوگواران میں بیوہ پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں چھوڑے ہیں مرحوم کی عمر 74 سال تھی نماز جنازہ سید مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -